سیالکوٹ ،لالہ موسی ٰ میں 2افرادکی خودکشی
سیالکوٹ ،لالہ موسیٰ(نمائندگان دنیا) مختلف وجوہات پر 2افرادنے خودکشی کرلی۔بتایاگیاہے کہ سمبڑیال میں رکشہ ڈرائیور نے نہراپرچناب کے قریب رکشہ کھڑا کیا اور۔۔۔
نہر میں چھلانگ لگا دی، ریسکیورز 1122نے خود کشی کرنے والے شخص کی لاش کو تلاش کر لیا،جس کی شناخت علی رضا کے نام سے ہوئی جو گرین ٹائون کا رہائشی تھا۔ ادھر لالہ موسیٰ کے نواحی گاؤں قاضی کرم شاہ کے 28سالہ ذیشان سلیم نے نامعلوم وجوہات کی بناء پر پنکھے سے جھول کی زندگی کاخاتمہ کرلیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments