یوکرین:روسی حملے میں ہلاکتیں 33 ہوگئیں، 50 سے زائد افراد کے ملبے تلے دبے ہونے کا خدشہ
برلن(اے ایف پی)یوکرین کے صدر زیلنسکی نے کہا ہے کہ جنوب مشرقی یوکرین کے ایک گاؤں میں امدادی مرکز پر روسی حملے کے نتیجے میں ہلاکتوں کی۔
تعداد 33 ہوگئی ہے جبکہ 50سے زائد افراد تاحال ملبے تلے دبے ہونے کا خدشہ ہے ۔امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔منگل کو یوکرین میں روسی حملے کے نتیجے میں مزید دو افراد ہلاک ہوگئے ۔ دوسری جانب روس نے تصدیق کی ہے کہ یوکرین جنگ کے خاتمے کیلئے امریکا کی ثالثی میں سہ فریقی مذاکرات 10اور 11نومبر کو ابوظہبی میں ہونگے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments