امریکی ایوان نمائندگان میں ریپبلکن قیادت کی سربراہی سے مائیک جانسن دستبردار

امریکی ایوان نمائندگان میں  ریپبلکن قیادت کی سربراہی  سے مائیک جانسن دستبردار

واشنگٹن (اے پی) امریکی ایوان نمائندگان کے سپیکر مائیک جانسن امریکی ایوان نمائندگان میں ریپبلکن قیادت کی سربراہی سے دستبردار ہوگئے ،

اے پی کے ذریعے نے بتایا کہ مائیک جانسن ریپبلکن پارٹی کی پارلیمانی قیادت کے سربراہ کے عہدے کیلئے دوبارہ انتخاب نہیں لڑیں گے ۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...