برطانیہ سائبر حملوں کے بے بنیاد الزامات لگا کر چین کو بدنام کر رہا :وزارت خارجہ

برطانیہ سائبر حملوں کے بے بنیاد الزامات  لگا کر چین کو بدنام کر رہا :وزارت خارجہ

بیجنگ(اے ایف پی)چین نے کہا ہے کہ برطانیہ سائبر حملوں کے بے بنیاد الزامات لگا کر چین کو بدنام کر رہا ہے ۔

 برطانیہ کے نیشنل سائبر سکیورٹی سنٹر نے اپنی رپورٹ میں خدشہ ظاہر کیا تھا کہ چین، روس اور دیگر ممالک 2028 تک اے آئی کے ذریعے سائبر حملوں کو معمول بنا سکتے ہیں۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...