ترقی پذیر ممالک کو 2035 تک موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کیلئے 305 ارب ڈالر درکار:اقوام متحدہ

ترقی پذیر ممالک کو 2035 تک  موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کیلئے  305 ارب ڈالر درکار:اقوام متحدہ

پیرس(اے ایف پی)اقوام متحدہ کی تازہ رپورٹ کے مطابق ترقی پذیر ممالک کو موسمیاتی تبدیلیوں کے بڑھتے خطرات سے نمٹنے کیلئے 2035 تک سالانہ 305 ارب ڈالر درکار ہوں گے ۔

رپورٹ کے مطابق ترقی یافتہ ممالک نے 2024 میں موسمیاتی موافقت کیلئے صرف 28 سے 32 ارب ڈالر فراہم کیے ۔ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے عالمی برادری پر زور دیا کہ قدرتی آفات کے تباہ کن اثرات سے بچنے کیلئے فوری سرمایہ کاری اور سیاسی عزم کا مظاہرہ کیا جائے ۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...