تکنیکی ترقی جدت اور عالمی تعاون کا نتیجہ:چینی وزارت خارجہ

تکنیکی ترقی جدت اور عالمی تعاون کا نتیجہ:چینی وزارت خارجہ

امریکا جاسوسی کے الزامات کی آڑ میں چینی ٹیکنالوجی کی ناکہ بندی چاہتا ہے

بیجنگ(اے ایف پی)چین نے امریکا پر جاسوسی کے بے بنیاد الزامات کو جواز بنا کر چینی ٹیکنالوجی کی ناکہ بندی کرنیکا الزام عائد کردیا۔ چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ ننگ نے کہا کہ چین کی تکنیکی ترقی جدت اور عالمی تعاون کا نتیجہ ہے ، امریکا جاسوسی کے الزامات گھڑنے کا سلسلہ بند کرے ۔ یہ بیان امریکی حکام کی جانب سے این ویڈیا کے سربراہ جینسن ہوانگ کو چینی جاسوسی منصوبے کا ممکنہ ہدف قرار دینے کے بعد سامنے آیا۔ بیجنگ نے ان الزامات کو بے بنیاد قیاس آرائی اور چین کو بدنام کرنے کی کوشش قرار دیا ہے ۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...