قدرتی آفات سے بچاؤ اور انسانی جانوں کے تحفظ کیلئے کوششیں تیز کی جائیں:پوپ

 قدرتی آفات سے بچاؤ اور  انسانی جانوں کے تحفظ کیلئے  کوششیں تیز کی جائیں:پوپ

لیما(اے ایف پی)کیتھو لک مسیحیوں کے روحانی پیشوا پوپ لیو نے کہا ہے کہ قدرتی آفات سے بچاؤ اور انسانی جانوں کے تحفظ کیلئے کوششیں تیز کی جائیں۔

پیرو کے دار الحکومت لیما میں خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سرکاری ادارے قدرتی آفات کی پیشگی نشاندہی، خطرات کی روک تھام اور ہنگامی حالات میں فوری کارروائی کی صلاحیت رکھتے ہوں۔پیرو میں ال نینو موسمیاتی رجحان کے باعث سیلاب، لینڈ سلائیڈنگ اور دیگر موسمی ہنگامی صورتحال کا سامنا رہتا ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...