برطانیہ میں امریکی فوجی اڈے کے اوپر مشتبہ ڈرونز کی پروازیں

برطانیہ میں امریکی فوجی اڈے کے اوپر مشتبہ ڈرونز کی پروازیں

واشنگٹن (اے ایف پی)برطانیہ میں امریکی فوجی اڈے آر اے ایف لیکین ہیتھ کے اوپر مشتبہ ڈرونز کی ممکنہ سرگرمی پر امریکی افواج نے کارروائی کی ہے۔

 امریکی فضائیہ کے مطابق واقعے میں کوئی اہلکار، طیارہ یا فوجی تنصیبات متاثر نہیں ہوئیں۔ برطانوی وزارت دفاع نے بھی واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ صورتحال پر قابو پا لیا گیا ہے۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...