عالمی قوانین اشرافیہ کا ہتھیار ہیں، امریکا کا عالمی فوجداری عدالت کو سخت انتباہ
واشنگٹن (اے ایف پی)امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے عالمی فوجداری عدالت کو سخت انتباہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ بین الاقوامی قوانین کو عالمی اشرافیہ اپنے مفادات کے لیے بطور ہتھیار استعمال کر رہی ہے۔
انہوں نے کہا کہ عدالت امریکی شہریوں کے خلاف ایسے قوانین نافذ کرنے کا اختیار نہیں رکھتی جنہیں واشنگٹن تسلیم نہیں کرتا۔ روبیو نے خبردار کیا کہ اگر عدالت نے امریکیوں کے خلاف کارروائی کی کوشش کی تو اسے سخت جواب دیا جائے گا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments