ہنگری :سابق وزیر کیخلاف کرپشن تحقیقات جنگلات سے ایک کروڑ 95 لاکھ ڈالر برآمد

ہنگری :سابق وزیر کیخلاف کرپشن تحقیقات جنگلات سے ایک کروڑ 95 لاکھ ڈالر برآمد

بڈاپسٹ (اے ایف پی)ہنگری کے انسداد بدعنوانی ادارے نے ایک سابق وزیر کے خلاف تحقیقات کے دوران جنگلات اور دیگر مقامات سے ایک کروڑ 95 لاکھ ڈالر نقد رقم برآمد کرلی۔

سابق وزیر میکلوس سیشتاک پر سرکاری ٹرانسپورٹ کمپنی کے لیے مہنگی قیمتوں پر پرانی بسیں خریدنے کے منصوبے میں رشوت لینے کا الزام ہے ۔ حکام کے مطابق رقم جنگلات، گوداموں، زرعی عمارتوں اور رہائشی املاک سے ملی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...