اے آئی مدد سے نقل کا سکینڈل،جنوبی کورین وزیر تعلیم مستعفی ہو گئے
سیول (اے ایف پی)جنوبی کوریا کے وزیر تعلیم چوئی کیو جن نے کالج داخلہ امتحانات سے قبل اے آئی کی مدد سے نقل کے سکینڈل پر استعفیٰ دے دیا ،
جسے صدر لی جے میونگ نے منظور کرلیا۔ سکینڈل اس وقت سامنے آیا جب ٹیکس اکاؤنٹنٹ کے قومی امتحان میں پہلی پوزیشن حاصل کرنے والے امیدوار نے خفیہ کیمرے اور سمارٹ فون کے ذریعے نقل کرنے کا اعتراف کیا۔ واقعے کے بعد حکام نے امتحانی مراکز میں وائی فائی بند کرنے سمیت کئی حفاظتی اقدامات کیے ۔ حالیہ امتحان میں الیکٹرانک آلات کے استعمال کی 111 خلاف ورزیاں سامنے آئیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments