آرمینیا:متنازع علاقے نگورنو کاراباخ سے دستبرداری کیلئے نئے آئین کا مسودہ پیش
یریوان (اے ایف پی) آرمینیا کے وزیراعظم نکول پشینیان نے نئے آئین کا مسودہ پیش کردیا، جس میں آذربائیجان کے ساتھ متنازع علاقے نگورنو کاراباخ پر ملکی دعویٰ ختم کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔
پشینیان کے مطابق آذربائیجان سے امن معاہدے کیلئے آئینی تبدیلی ناگزیر ہے ۔ مجوزہ آئین ریفرنڈم میں مسترد ہونے کی صورت میں وہ مستعفی ہوجائیں گے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments