لندن:آئی ایم او کا جہازوں سے گرین ہاؤس گیسوں کا اخراج کم کرنے کی تجویز پر آئندہ ہفتے ووٹنگ کا فیصلہ

لندن:آئی ایم او کا جہازوں سے گرین  ہاؤس گیسوں کا اخراج کم کرنے کی  تجویز پر آئندہ ہفتے ووٹنگ کا فیصلہ

لندن(اے ایف پی)عالمی بحری تنظیم (آئی ایم او)آئندہ ہفتے لندن میں اجلاس کے دوران بحری جہازوں سے گرین ہاؤس گیسوں کا اخراج کم کرنے کی تجویز پر ووٹنگ کرے گی۔

گزشتہ سال آئی ایم او نے بحری جہازوں سے کاربن ڈائی آکسائیڈ اور میتھین کے اخراج پر عالمی سطح پر مالیاتی فیس عائد کرنے کی حمایت کی تھی۔منصوبے کے تحت 2028 سے آلودگی پھیلانے والے جہازوں کو اخراج کم کرنا ہوگا، 2050 تک بحری شعبے کو کاربن سے پاک کرنے کا ہدف ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...