گلوکار شوکت علی آج اسلام آباد میں پرفارم کرینگے
پاکستان کے معروف لوک گلوکار شوکت علی آج اسلام آباد میں پرفارم کرینگے ۔بتایاگیاہے کہ سلطان باہوفورم اورمسلم انسٹیٹیوٹ کے زیر اہتمام سلطان باہوؒ کی یادمیں ’’پیام باہو‘‘کے عنوان سے تقریب کاانعقاد کیا جا رہاہے
لاہور(کلچر ل رپورٹر)جس میں صاحبزادہ سلطان احمد علی کے علاوہ ملک کے نامور دانشور وں،ادبی وثقافتی شخصیات شرکت کرینگی۔اس موقع پر گلوکارشوکت علی اور عمران شوکت کلام باہوپیش کرینگے ۔شوکت نے بتایا کہ انہیں صوفیاء کرام سے بے حد عقیدت ہے اور وہ صوفیانہ کلام گاکردلی سکون محسوس کرتے ہیں ۔