عاطف اسلم کا نیانغمہ ’’اولیا‘‘ریلیز

 عاطف اسلم کا نیانغمہ ’’اولیا‘‘ریلیز

معروف گلوکارعاطف اسلم کا بالی و وڈ فلم کے لئے ریکارڈ ہونے والا نیانغمہ اولیاریلیز کردیا گیا ۔

لاہور(کلچرل رپورٹر)بتایاگیاہے کہ مذکورہ گانا انہوں نے نئی فلم ’’ہم چار‘‘کیلئے ریکارڈ کرایا تھا جس کی شاعری شبیر احمد نے کی اوراس کی موسیقی وپن پتوا نے ترتیب دی ہے ۔اس گانے کی ویڈیو کچھ عرصے بعد ریلیز کی جائے گی۔یہ امر قابل ذکر ہے عاطف اسلم واحد پاکستانی گلوکار ہیں جو بھارتی فلموں کیلئے سب سے زیادہ گیت گارہے ہیں۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں