’’اندھیرااجالا‘‘کے جعفر حسین (جمیل فخری )کی آج 9ویں برسی
پی ٹی وی کے ڈرامہ ’’اندھیرا اجالا ‘‘میں انسپکٹر جعفرحسین کا کردار اداکرکے شہرت کی بلندیوں کو چھونے والے اداکار جمیل فخری کی 9ویں برسی آج منائی جائے گی جمیل فخری 1946 میں پیدا ہوئے
لاہور(لیڈی رپورٹرسے )60کی دہائی کے اوائل میں اداکاری کے میدان میں قدم رکھا اور مرتے دم تک لوگوں میں خوشیاں تقسیم کرتے رہے اور9جون2011 کو اپنے خالق حقیقی سے جا ملے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments