مہوش حیات کا محنتی خواتین کی ہمت بندھاتے پیغام جاری

مہوش حیات کا محنتی خواتین کی ہمت بندھاتے پیغام جاری

اداکارہ مہوش حیات نے محنتی خواتین کی ہمت بندھاتے ہوئے پیغام جاری کردیا

اسلام آباد (اے پی پی) انہوں نے سوشل میڈیا پر اپنی نئی تصویر جاری کی جس میں وہ کالے رنگ کے جوڑے میں ملبوس دیوار کے سامنے کھڑی ہیں جبکہ دیوار پر پرندے کے پر بنے ہوئے ہیں ۔ اداکارہ نے تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھاکہ ایک باہمت خاتون اپنے دشمنوں پر فتح حاصل کرتے ہوئے اپنے مستحکم ارادوں اور کامیابی کی اڑان بھرتے ہوئے اپنے نشانات چھوڑ جاتی ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں