سارہ خان ٹک ٹاک ویڈیوزبنائیں گی، مداحوں کا فیصلے پر ملا جلا ردعمل

سارہ خان ٹک ٹاک ویڈیوزبنائیں گی، مداحوں کا فیصلے پر ملا جلا ردعمل

اداکارہ سارہ خان اب ٹک ٹاک ویڈیوز بنایاکریں گی۔ انہوں نے سوشل میڈیا پر ایک وڈیو شیئر کی

لاہور(شوبزڈیسک) جس میں وہ اپنامیک اپ کرواتی دکھائی دے رہی ہیں۔ انہوں نے پوسٹ میں ٹک ٹاک جوائن کرنے کا اعلان کر تے ہوئے اپنی آئی ڈی شیئر کردی۔ اداکار ہ کے مداحوں نے اس فیصلے پر ملے جلے ردعمل کا اظہارکیا ۔اکثریت کا کہناتھاکہ وہ ٹک ٹاک بناتے ہوئے اپنے وقار کا خیال رکھیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں