زینب جمیل نے ماڈلنگ کی تمام تصاویر ڈیلیٹ کردیں
حال ہی میں اسلام کی خاطر اداکاری و ماڈلنگ سے کنارہ کشی اختیار کرنے کا اعلان کرنے والی زینب جمیل نے انسٹاگرام پر موجود اپنے آفیشل اکاؤنٹ سے اپنی وہ تمام تصویریں ڈیلیٹ کردی ہیں
لاہور(شوبز ڈیسک ) جو اُنہوں نے بطورِ ماڈل شوٹ کر ائی تھیں۔زینب جمیل کے انسٹاگرام اکاؤنٹ کا جائزہ لیا جائے تو اس وقت اُن کے اکاؤنٹ پر صرف 31 پوسٹس ہیں جن میں کچھ اُن کی اپنی تصویریں ہیں، کچھ اُن کی بیٹی کی تصویریں ہیں جبکہ کچھ پوسٹس وہ ہیں جن میں اُنہوں نے شوبز سے کنارہ کشی کرنے کا اعلان کیا تھا۔اس سے قبل زینب جمیل نے اپنے انسٹا اکاؤنٹ کی پروفائل پکچر تبدیل کی تھی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments