مریم انصاری کرکٹر معین خان کے بیٹے سے رشتہ ازدواج میں منسلک

 مریم انصاری کرکٹر معین خان کے  بیٹے سے رشتہ ازدواج میں منسلک

اداکارہ مریم انصاری قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان معین خان کے بیٹے اویس خان سے رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئیں

کراچی (این این آئی)سوشل میڈیا پر اداکارہ مریم انصاری کی شادی کی تصاویر وائرل ہو رہی ہیں ،تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ مریم انصاری کی شادی میں پاکستان شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والی متعدد شخصیات نے بھی شرکت کی ۔ مریم نے ابھی تک اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر شادی کی تصاویر شیئر نہیں کیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...