دانش تیمور کی 38ویں سالگرہ دو مقامات پر کیک کاٹا گیا
اداکار و میزبان دانش تیمور نے اپنی 38ویں سالگرہ دھوم دھام سے منائی ، دو مقامات پر سالگرہ کا کیک کاٹا گیا
لاہور(شوبزڈیسک)دانش تیمور نے اپنی پیدائش کے دن 16فروری کو ٹی وی پروگرام کی ریکارڈنگ کے دوران سٹاف کے ہمراہ اپنی سالگرہ کا کیک کاٹا اور گزشتہ روز انہوں نے فرصت ملنے پر اپنے اہل خانہ کے ہمراہ دوبارہ سالگرہ کا کیک کاٹااور تحائف بھی وصول کئے ۔