فاطمہ ثنا شیخ بھی کورونا وائرس میں مبتلا

فاطمہ ثنا شیخ بھی کورونا وائرس میں مبتلا

بالی ووڈ اداکارہ فاطمہ ثنا شیخ بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئیں

ممبئی(شوبز ڈیسک)اداکارہ نے انسٹاگرام سٹوری میں اطلاع دی کہ ان کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے ۔انہوں نے لکھا کہ ‘کووڈ مثبت آگیا ہے اور تمام تر ایس او پیز پر عمل پیرا ہوتے ہوئے میں نے خود کو قرنطینہ کرلیا ہے ۔اداکارہ نے خیریت دریافت کرنے والے تمام مداحوں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے انہیں وبائی مرض سے محفوظ رہنے کی ہدایت بھی کی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں