ایک وقت آیا جب لگا کیرئیر ختم ہونے جارہا ہے :فہد مصطفی

ایک وقت آیا جب لگا کیرئیر ختم ہونے جارہا ہے :فہد مصطفی

اداکارہ فہد مصطفی نے کہا کہ میں سوچاکرتا تھاکہ ایسی نوکری کروں گا جہاں میری ماہانہ آمدن ایک لاکھ روپے تک ہو

لاہور(این این آئی)لیکن میرے ذہن میں یہ نہیں تھا وہ کونسی نوکری ہو گی ، خدا جب انسان پر مہربان ہوتا ہے تواس کے لئے وہاں سے راستے کھول دیتا ہے جہاں سے اسے گمان بھی نہیں ہوتا۔ ایک انٹر ویو میں فہد مصطفی نے کہا کہ جب شوبز میں آیا تو میں نے آغاز میں ہی کافی کامیابیاں سمیٹیں لیکن ایک وقت ایسا بھی آیا اور مجھے ایسا لگا شاید میرا کیرئیر ختم ہو نے جارہا ہے ،اس وقت جیتو پاکستان کی پیشکش ہو گئی اور یہاں سے پھر میرے عروج کا سلسلہ شروع ہو گیا ۔انہوں نے کہا کہ اس میں میرا کوئی کمال نہیں بلکہ اس خدا کی ذات کی مہربانی ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں