شادی سے قبل ہی ’اُمید‘سے تھی، دیا مرزا کا اعتراف

شادی سے قبل ہی ’اُمید‘سے  تھی، دیا مرزا کا اعتراف

رواں برس 15فروری کو شادی کے بندھن میں بندھنے والی بالی ووڈ اداکارہ دیا مرزا نے یکم اپریل کو اپنے حاملہ ہونے کی تصدیق کردی تھی....

ممبئی(نیٹ نیوز) اور اب انہوں نے اعتراف کیا ہے کہ وہ شادی سے قبل حاملہ ہوگئی تھیں۔دیا مرزا نے لکھا کہ جب وہ شادی کرنے کی تیاریوں میں مصروف تھیں، تب انہیں علم ہوا کہ ان کے ہاں بچے کی پیدائش متوقع ہے مگر انہوں نے اس وقت بعض طبی پیچیدگیوں کے باعث اس بات کا اعلان نہیں کیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں