اسرا بلجیک مصورہ بن گئیں

اسرا بلجیک مصورہ بن گئیں

ترک ڈرامہ سیریل ارطغرل غازی میں حلیمہ سلطان کا کردار نبھانے والی ترک اداکارہ اسرا بلجیک مصورہ بن گئیں

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

لاہور(شوبز ڈیسک)انہوں نے سوشل میڈیا پرپر اپنے نئے فن سے دنیا کو متعارف کروانے کیلئے پینٹنگ کرتے ہوئے اپنی تصاویر شیئر کیں اور اس کے نیچے امریکی شاعر سیلویا پلاتھ کا شعر لکھا۔ اداکارہ کی ان تصاویر کو سوشل میڈیا پر صارفین کی جانب سے بہت سراہا جارہا ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں