چھوٹی سکرین پر کامیابی کی وجہ مومنہ درید ہیں:احدرضامیر

چھوٹی سکرین پر کامیابی کی وجہ مومنہ درید ہیں:احدرضامیر

اداکار احدرضامیرنے کہا کہ اگر میں چھوٹی سکرین پر کامیاب ہوں تو اس کا زیادہ تر کریڈٹ مومنہ درید کو جاتا ہے

کراچی (سٹاف رپورٹر)جوکہ بہت عرصے سے میرے کیریئر کو فالو کررہی تھیں، انہیں معلوم تھا کہ میں کینیڈا میں ایکٹنگ پڑھ رہا ہوں سو جب تعلیم مکمل کرکے یہاں آیا تو مومنہ وہ پہلی شخصیت تھیں جنہیں میں نے فون کیالیکن انہوں نے محض آصف رضا میر کا بیٹا ہونے کی وجہ سے مجھے رولز آفر نہیں کئے بلکہ میں نے ہر کریکٹر کیلئے باقاعدہ آڈیشن دیا اور جب مطمئن کرنے میں کامیاب ہوا تب ہی رول میرے حصے میں آیا لیکن پھر بھی کچھ لوگ مجھ پر انویسٹ کرتے ہوئے گھبرا رہے تھے کیونکہ میں ایک نیا نام تھا خیر اس طرح ٹی وی پر میرے کیریئر کی شروعات ہوئی۔ان خیالات کااظہارانہوں نے نمائندہ دنیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ انکاکہناتھا کہ کینیڈا میں اچھا خاصا تھیٹر کیا اور وہاں ایوارڈ بھی ملا ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...