نیلم منیر 5ملین فین کلب میں شامل

نیلم منیر 5ملین فین کلب میں شامل

اداکارہ نیلم منیر کے انسٹاگرام پر 5 ملین (50 لاکھ) فالوورز ہوگئے ہیں

لاہور(شوبزڈیسک)جس کے بعد وہ5ملین فین کلب میں شامل ہوگئی ہیں ۔ انہوں نے ابھی تک ایک ہزار 966 پوسٹس کی ہیں جن میں اُن کی خوبصورت تصاویر اور ویڈیوز شامل ہیں جبکہ نیلم منیر خان نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے صرف 6 لوگوں کو فالو کیا ہوا ہے جن میں صرف اُن کے قریبی عزیز شامل ہیں۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں