علیزے شاہ نے خود کو بہادر پرندہ قرار دے دیا

علیزے شاہ نے خود کو  بہادر پرندہ قرار دے دیا

اداکارہ علیزے شاہ نے خود کو بہادر پرندہ قرار دے دیا۔ علیزے شاہ نے اپنے تصدیق شدہ اکائونٹ پر اپنی نئی تصویر شیئر کی ہے جس میں وہ کافی پراعتماد نظر آرہی ہیں

کراچی (سٹا ف رپورٹر)تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ علیزے شاہ کے ہاتھ پر پرندوں والا ٹیٹو بنا ہوا ہے ۔اداکارہ نے تصویر کو ایک معنی خیز کیپشن دیتے ہوئے لکھا کہ بہادر پرندے تنہا اڑنے سے نہیں ڈرتے ۔علیزے شاہ کی اس معنی خیز پوسٹ کو جہاں ان کے ناقدین ناپسند کررہے ہیں تو وہیں اداکارہ کے مداحوں کی بڑی ان کی پوسٹ لائیک کرچکی ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں