مومنہ مستحسن نے ’’آف لائن‘‘زندگی کوخوبصورت ترین قراردیدیا

 مومنہ مستحسن نے ’’آف لائن‘‘زندگی  کوخوبصورت ترین قراردیدیا

گلوکارہ مومنہ مستحسن سوشل میڈیا کے بغیر نہ رہ سکیں اور ڈیڑھ ماہ بعد وہ دوبارہ آن لائن ہوگئیں

کراچی (سٹاف رپورٹر) تاہم انہوں نے آف لائن زندگی کوزیادہ خوبصورت قراردیاہے ۔ گلوکارہ نے 25 جون کو اپنے سوشل میڈیااکاؤنٹ پر اپنی تصویر کے ساتھ کہا تھا کہ ہم عارضی طور پر بند ہیں،گزشتہ روز گلوکارہ نے آن لائن آنے ہونے بعد آف لائن زندگی کو خوبصورت ترین قرار دے دیا ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں