چرس پیتا ہوں، شاہ رخ کے بیٹے آریان کا اعتراف

چرس پیتا ہوں، شاہ رخ  کے بیٹے آریان کا اعتراف

بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کے بیٹے آریان خان نے ممبئی کے ساحل پر ایک کروز شپ پر ہونے والی پارٹی میں ممنوعہ نشہ آور اشیا لے جانے اور پینے کا اعتراف کر لیا ہے

ممبئی (این این آئی)بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق آریان خان نے تفتیش کے دوران چرس پینے کا اعتراف کرتے ہوئے بتایا کہ وہ کروز شپ پارٹی پر بھی ارباز مرچنٹ سے برآمد کی گئی منشیات استعمال کرنے کی منصوبہ بندی کر رہے تھے ۔دریں اثنا این سی بی نے مزید تفتیش کیلئے شاہ رخ خان کے ڈرائیور کو بھی طلب کرلیا ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں