آریان کیس،سلمان کے مشورے پر شاہ رخ نے وکیل بدل لیا

آریان کیس،سلمان کے مشورے  پر شاہ رخ نے وکیل بدل لیا

بیٹے آریان خان کی منشیات کیس میں گرفتاری کے بعد اداکار شاہ رخ خان نے اپنے دوست اور ساتھی اداکار سلمان خان کی مشورے پر اہم فیصلہ لے لیا

ممبئی(شوبز ڈیسک)میڈیا رپورٹس کیمطابق سلمان نے شاہ رخ کو آریان کے وکیل کو تبدیل کرنے کا مشورہ دیا تھا اب شاہ رخ نے اپنے بیٹے آریان خان کا وکیل تبدیل کردیا ہے ،کہا جارہا ہے کہ ممبئی کے سینئر وکیل امیت دیسائی اب آریا خان کا کیس دیکھیں گے ۔ یہ وہی وکیل ہیں جنہوں نے 2002 میں سلمان خان کے ہٹ اینڈ رن کیس کی پیروی کی تھی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...