قوی امید ہے اس بار پاکستان ورلڈ کپ جیتے گا:صبورعلی

قوی امید ہے اس بار پاکستان  ورلڈ کپ جیتے گا:صبورعلی

اداکارہ صبور علی نے کہا ہے کہ انشا اللہ اس بار ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کا چیمپئن پاکستان ہی ہوگا

لاہور(این این آئی)ویسے تو ہمارا فائنل روایتی حریف بھارت کے ساتھ میچ کی صورت میں ہو گیا ہے ۔ ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ پاکستان نے جس طرح ٹورنامنٹ میں شاندارکارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے اس سے سوفیصد امید ہے کہ پاکستان دوبار یہ ٹائٹل جیت جائے گا،پاکستانیوں کی سب سے زیادہ دلچسپی پاکستان اوربھارت کے ٹاکرے میں تھی اور قومی شاہینوں نے پاکستانیوں کے سرفخر سے بلند کر دئیے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں