کترینہ کیف نے پنجابی سیکھنے کیلئے ٹیچر رکھ لیا

کترینہ کیف نے پنجابی  سیکھنے کیلئے ٹیچر رکھ لیا

بالی ووڈ سٹار کترینہ کیف نے شادی سے قبل پنجابی سیکھنے کیلئے ٹیچر رکھ لیا

ممبئی(شوبز ڈیسک)کترینہ کیف رواں ماہ اداکار وکی کوشل کے ساتھ شادی کے بندھن میں بندھنے جارہی ہیں جس کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق کترینہ کیف نے وکی کوشل کے ساتھ شادی کرنے سے پہلے پنجابی زبان سیکھنے کے لیے ایک پرائیویٹ ٹیوٹر کی خدمات حاصل کی ہیں کیونکہ اداکار کی فیملی پنجابی ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں