بھتہ خور کے جیکولین فرنینڈس کو دئیے گئے تحائف ضبط کئے جائینگے
بالی ووڈ اداکارہ جیکولین فرنینڈس کوایک اوربری خبرکا سامنا
ممبئی (این این آئی)بھتہ خوری کے ملزم سے ملے کروڑوں کے تحائف ضبط کئے جائیں گے ۔ 200 کروڑ بھارتی روپے کی منی لانڈرنگ کیس کی تفتیش کرنے والی انفورسمنٹ ڈائریکٹور یٹ نے جیکولین فرنینڈس کے تحائف ضبط کرنے کا اعلا ن کیا ہے ۔200 کروڑ روپے کی منی لانڈر نگ اوربھتہ خوری کے مرکزی کردار سکیش چندر شیکھرنے جیکولین فرنینڈس کو10 کروڑر وپے کے تحائف دئیے تھے ۔