نئی یادداشت لکھنے کا ارادہ رکھتی ہوں:برٹنی سپیئرز

نئی یادداشت لکھنے کا  ارادہ رکھتی ہوں:برٹنی سپیئرز

اسلام آباد (اے پی پی)امریکی گلوکارہ برٹنی سپیئرز نے کہا ہے کہ وہ ایک کتاب لکھنے کے عمل میں مصروف ہیں۔

 برٹنی نے امریکی میڈیا کی ان حالیہ رپورٹس کی تصدیق کی ہے جن میں کہا گیا کہ اداکارہ نئی یادداشت لکھنے کا ارادہ رکھتی ہے ۔ سپیئرز نے انسٹاگرام پر اپنی ایک پوسٹ میں کہا کہ یادداشتوں پر مبنی ان کی یہ نئی کتاب زندگی کے ان دردناک واقعات کے بارے میں ہو گی جن کا وہ پہلے کبھی کھل کر اظہار نہیں کر سکیں تھیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں