فلموں کے مقابلے میں ڈراموں میں کام کرنا مشکل:ثنا فخر

فلموں کے مقابلے میں  ڈراموں میں کام کرنا مشکل:ثنا فخر

لاہور(آئی این پی)فلم و ٹی وی کی اداکارہ ثنا فخر نے کہا ہے کہ فلموں کے مقابلے میں ٹی وی ڈراموں میں کام کرنا مشکل ہوتا ہے۔۔۔

 لیکن یہاں سیکھنے کے بہت زیادہ مواقع ملتے ہیں۔ ایک خصوصی انٹرویو میں گفتگو کرتے ہوئے ثنا نے کہا کہ میں اب تک فلموں کے ساتھ ساتھ کئی ٹی وی ڈراموں میں بھی کام کر چکی ہوں اور اب اس نتیجہ پر پہنچی ہوں کہ فلموں کے مقابلے میں ٹی وی ڈراموں میں کام کرنا مشکل ہے لیکن ڈرامہ انڈسٹری میں فنکار کو سیکھنے کا جو موقع ملتا ہے وہ فلم انڈسٹری میں نہیں ملتا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...