عورت بانجھ ہو تو بتا دیتے ، مرد کا مسئلہ چھپالیتے ہیں:سنیتا مارشل

عورت بانجھ ہو تو بتا دیتے ، مرد  کا مسئلہ چھپالیتے ہیں:سنیتا مارشل

لاہور(شوبز ڈیسک)اداکارہ سنیتا مارشل کا کہنا ہے کہ پاکستانی معاشرے میں اگر کسی شادی شدہ مرد میں کوئی مسئلہ ہوتا تو اس کے مسئلے کو چھپایا جاتا ہے۔

 لیکن اگر شادی کے بعد عورت بانجھ نکلے تو سب کو بتا دیا جاتا ہے ۔انہوں نے ایک حالیہ انٹرویو میں کہاکہ کامیاب شادی کیلئے مرد کے زائد العمر ہونے کی بات دقیانوسی ہیں، شادی کی کامیابی کا عمر سے کوئی واسطہ نہیں،میں شوہرسے ایک سال بڑی ہوں۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں