کوئی نوکرنہیں ،آغا علی اور حناالطاف گھر کے کام خودکرنے لگے

کوئی نوکرنہیں ،آغا علی اور حناالطاف گھر کے کام خودکرنے لگے

لاہور(شوبزڈیسک) فنکار جوڑی، گلوکار و اداکار آغا علی اور اداکارہ حنا الطاف نے انکشاف کیا ہے کہ وہ دونوں اپنے گھر کے سوفیصد کام خود کرتے ہیں۔

آغا علی اور حنا الطاف نے کی ٹی وی شو میں کی گئی گفتگوسوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے جس میں ان کا کہناہے کہ ان کے گھر میں کوئی نوکر نہیں ہے ، وہ دونوں اپنے گھر کے 100فیصد کام خود کرتے ہیں۔آغا علی نے بتایا کہ سحری، افطاری اور کچن کا 90فیصد کام وہ کرتے ہیں جبکہ باقی صفائی ستھرائی حنا کرتی ہیں۔آغا اور حنا نے بتایا کہ وہ ہفتہ بھر انتہائی مصروف رہتے ہیں، اتوار کو دونوں مل کر کپڑے دھو لیتے ہیں اور دیگر کام کاج کر لیتے ہیں ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...