جب بھی لاہور آتا ہوں دل کراچی کیلئے دکھی ہوتا ہے :ہارون شاہد

جب بھی لاہور آتا ہوں دل کراچی کیلئے دکھی ہوتا ہے :ہارون شاہد

لاہور(شوبز ڈیسک)موسیقار و اداکار ہارون شاہد کا کہنا ہے کہ جب بھی لاہور آتا ہوں میرا دل کراچی کے لیے دُکھتا ہے۔

ٹوئٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے اداکار ہارون شاہد نے سوال کیا کہ آخر کراچی کا قصور کیا ہے ۔انہوں نے ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا کہ گوکہ میرا تعلق لاہور سے ہے اور مجھے فخر بھی ہے کہ یہ کیسے دن بہ دن ترقی کر رہا ہے لیکن کراچی کا کیا قصور ہے ؟انہوں نے مزید لکھا کہ ‘کراچی کو پاکستان کا کیا، اس پورے خطے کا سب سے زیادہ ترقی یافتہ شہر ہونا چاہئے تھا، لیکن افسوس عن قریب بہتری آتی نظر نہیں آرہی ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...