کھیتی باڑی کی شوقین سمیعہ ممتازکو پیسہ شوبز میں لے آیا

کھیتی باڑی کی شوقین سمیعہ ممتازکو پیسہ شوبز میں لے آیا

لاہور (شوبزڈیسک) سینئر اداکارہ سمیعہ ممتاز نے کہا ہے کہ کسی بھی معاملے میں یکسانیت آپکو ذہنی مریض بنا سکتی ہی ہے۔۔

،میرے ساتھ ایسا ہی کچھ مخصوص کرداروں کی وجہ سے ہوا کہ ڈیپریشن میں میں نے اپنے بال ہی کاٹ ڈالے ۔ انہوں نے ایک ٹی وی پروگرام میں کہاکہ اداکاری کے میدان میں آنے سے قبل فیصلہ کیا تھا کہ کھیتی باڑی کروں گی لیکن جب پیسے کمانے کی ضرورت پیش آئی تو تھیٹر پرکام شروع کیا۔انہوں نے انکشاف کیا کہ ان کی دوسری شادی فلم ساز، رائٹر اور ہدایت کار فرجاد نبی سے ہوئی ہے تاہم ان کے دونوں بچے ان کی پہلی شادی سے ہیں۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...