سدرہ بتول ماں بن گئی ،بیٹا ہوا یا بیٹی ،راز سے پردہ اٹھنا باقی
لاہور(شوبز ڈیسک)اداکارہ سدرہ بتول نے اپنی زچگی کے دوران کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر شیئر کی ہیں۔
ایک مختصر ویڈیو کے کیپشن میں انہوں نے 15 اگست کی تاریخ کا ذکر کرتے ہوئے الحمداللہ لکھا جس سے باآسانی اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ اس جوڑے نے 15 اگست کو ننھے مہمان کا استقبال کیا ہے تاہم ان کے ہاں کس کی ولادت ہوئی ہے ،ابھی تک اس بات کو خفیہ رکھا گیا ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments