فہد مرزا کے پہلی اہلیہ سے متعلق ہوشربا انکشافات

 فہد مرزا کے پہلی اہلیہ  سے متعلق ہوشربا انکشافات

لاہور(شوبز ڈیسک)اداکارہ ثروت گیلانی کے شوہر فہد مرزا نے اپنی پہلی شادی سے متعلق حیران کن انکشافات کئے ہیں۔ایک انٹرویو میں فہد مرزا نے بتایا کہ ثروت سے میرابریک اپ 25سے 26 سال کی عمر میں ہوا تھا، میں بالکل ہی مایوس ہو چکا تھا۔۔

اس وقت میری ملاقات ایک خاتون سے ہوئی جو کہ مجھ سے 15 سال بڑی تھیں، ان کے تین بچے بھی تھے ، میں اس وقت اتنا ٹوٹا ہوا تھا کہ میں نے ان سے شادی کرلی، اہلیہ نے میرا پورا خیال رکھا، ہر مرحلے پر سپورٹ کیا کیونکہ وہ سمجھدار تھی ،علیحدگی کے باوجود آج بھی اپنی اہلیہ کا شکر گزار ہوں جس نے مجھے گائیڈ کیا، ورنہ میں تو خود کو تباہ کر چکا تھا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...