ماہ نور حیدر پاکستانی ماہیما چودھری قرار

ماہ نور حیدر پاکستانی ماہیما چودھری قرار

کراچی(آئی ا ین پی)ڈراما انڈسٹری کی ابھرتی ہوئی اداکارہ ماہ نور حیدر بالی ووڈ اداکارہ ماہیما چودھری کی ہمشکل قرار دی جانے لگیں۔

ماہ نورحیدر نے حال ہی میں سوشل میڈیا پر ایک تصویر شیئر جس میں وہ کافی حد تک ماہیما چودھری جیسی دکھائی دے رہی تھیں۔مداحوں نے ان کی ماہیما چودھری کی اس قدر مشابہت کی نہ صرف ڈھیروں تعریفیں کیں بلکہ انہیں پاکستانی ماہیما چودھری بھی قرار دے دیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...