مصری اداکارہ لیجنڈ گلوکارہ ام کلثوم کی زندگی پر فلم میں شامل

مصری اداکارہ لیجنڈ گلوکارہ ام  کلثوم کی زندگی پر فلم میں شامل

قاہرہ(شوبز ڈیسک)مصری اداکارہ مونا ذکی لیجنڈ گلوکارہ ام کلثوم کی زندگی پر بنائی جانے والی فلم میں کام کرنے والی ہیں۔

 سعودی عرب کی جنرل انٹرٹینمنٹ اتھارٹی نے فلم پروڈکشنز میں عرب سنیما کو فروغ دینے کے لیے بگ ٹائم انویسٹمنٹ کے نام سے فلم فنڈ جاری کرنے کا اعلان کیا ہے ۔ اس اقدام کے تحت افتتاحی پروجیکٹ مصری لیجنڈ گلوکارہ ام کلثوم کی زندگی سے متعلق ہو گا جنہیں چوتھا اہرام، مشرق کا ستارہ، عربوں کی ماں اور عرب گلوکارہ مانا جاتا ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں