ہونے والے شوہر کی اماں بننے کی کوشش نہ کریں:عینی جعفری

 ہونے والے شوہر کی اماں بننے  کی کوشش نہ کریں:عینی جعفری

لاہور(شوبز ڈیسک)اداکارہ عینی جعفری نے نوجوان لڑکیوں کو بتا دیا کہ جیون ساتھی تلاش کرتے ہوئے کن باتوں کا خیال رکھیں۔

اداکارہ نے طویل عرصے کے بعد ایک پوڈکاسٹ میں شرکت کی ۔انہوں نے شادی کی خواہش مند لڑکیوں کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ ایسے لڑکیاں جو یہ سوچتی ہیں کہ شادی کے بعد وہ اپنے شوہروں کو بدل لیں گی تو وہ بالکل غلط ہیں وہ کبھی نہیں بدلے گا۔انہوں نے کہا کہ یہ ہر لڑکی کا حق ہے کہ وہ ایک اچھے انسان سے شادی کرے ، آپ کو اپنے ہونے والے شوہر کی ماں بننے کی ضرورت نہیں ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں