فیروز خان اور گیتھیکا میں معاشقہ چل رہا ہے ،انڈین میڈیا کا دعویٰ

فیروز خان اور گیتھیکا میں معاشقہ  چل رہا ہے ،انڈین میڈیا کا دعویٰ

لندن(شوبز ڈیسک)انڈین میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستانی اداکار فیروز خان اور انڈین اداکارہ گیتھیکا تیواری کے درمیان معاشقہ چل رہا ہے ۔

بھارت کے فلمی نقاد کمال آر خان نے اپنے ویلاگ میں بتایا کہ گیتھیکا فیروز خان سے شادی کرنے کیلئے مسلمان بھی ہوسکتی ہے ۔کمال آرخان نے یہ بھی دعویٰ کیا کہ بھارتی اداکارہ شاید مسلمان ہوچکی ہے کیونکہ انہیں برقع پہنے اور نماز پڑھتے بھی دیکھا گیا ہے ۔ دونوں اداکاروں کے درمیان رومانس اس وقت پروان چڑھا جب انکی ملاقات فلم کے سیٹ پر لندن میں ہوئی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں