بھارتی فلم کرنیکا مقصد دونوں جانب عوام کا پیار بڑھانا ہے :عمران عباس

بھارتی فلم کرنیکا مقصد دونوں جانب  عوام کا پیار بڑھانا ہے :عمران عباس

لاہور (آئی این پی)پاکستانی اداکار عمران عباس نے بھارتی فلم جی وے سوہنیا جی کی آفر قبول کرنے سے متعلق کہا ہے کہ ایسا دونوں ملکوں کے۔۔

 عوام کے درمیان پیار بڑھانے کیلئے کیا۔ گزشتہ روز لاہور میں ویڈیو لنک کے ذریعے دبئی سے پریس کانفرنس کرتے ہوئے عمران عباس نے کہا کہ فلم جی وے سوہنیا جی میں پاکستانی اور بھارتی پنجاب کے لوگوں کے درمیان محبت کو دکھایا گیا ہے ۔انہوں نے کہا کہ فلم آفر ہوئی تو کہانی سن کر بیحد متاثر ہوا چیزیں اتنی آسان ہوجائیں کہ آنا جانا مشکل نہ ہو جس طرح فلم میں دکھایا گیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں