روزانہ ورک آؤٹ عادت ، جم کے بغیر نہیں رہ سکتی:رباب ہاشم

روزانہ ورک آؤٹ عادت ، جم  کے بغیر نہیں رہ سکتی:رباب ہاشم

لاہور(آئی این پی )اداکارہ رباب ہاشم نے کہا کہ وہ جم کے بغیر نہیں رہ سکتیں۔ انہوں نے بتایا کہ 10سال کی عمر میں میزبانی شروع کی۔۔۔

سیلف گرومننگ بارے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جب انہوں نے 2015میں گریجوایشن کے بعد اپنے پہلے ڈرامے میں خود کو سکرین پر دیکھا تو انہیں اچھا نہیں لگا اور پھر انہوں نے دو تین سال تک خود پر بہت توجہ دی وزن کم کیا اور روزانہ کی بنیاد پر ورک آؤٹ کیا اور اب وہ جم کے بغیر نہیں رہ سکتیں، انہوں نے کہا کہ انہیں لگتا ہے کہ عورتوں اور مردوں کومقابلہ نہیں کر نا چاہیے دونوں مختلف ہوتے ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں