لڑکیوں کا خود مختار ہونا بے حد ضروری ہے :ماہ نور حیدر
کراچی (آئی این پی)اداکارہ ماہ نور حیدر نے 2020 میں اپنی طلاق کے بعد والدین اور فیملی کی طرف سے ملنے والی مضبوط حمایت کا شکریہ ادا کرتے ہوئے تسلیم کیا کہ کئی لڑکیاں اس سے محروم ہیں۔
انہوں نے سبھی لڑکیوں کو تاکید کی کہ وہ طلاق لینے یا علیحدگی اختیار کرنے سے قبل اچھی طرح سوچ سمجھ کر فیصلہ کریں۔ انہوں نے مزید کہا کہ میں ہمیشہ کہتی ہوں کہ خواتین اور لڑکیوں کے پاس کوئی نہ کوئی ہنر اور تعلیم کیساتھ اس کا مالی طور پر خود مختار ہونا بے حد ضروری ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments