آغا علی کو عرفی جاوید کے لباس پر تبصرہ کرنا مہنگا پڑ گیا

آغا علی کو عرفی جاوید کے لباس  پر تبصرہ کرنا مہنگا پڑ گیا

لاہور (شوبزڈیسک) اداکار آغا علی کو بھارتی اداکارہ اور بگ باس سے شہرت پانے والی عرفی جاوید کے لباس پر تبصرہ کرنا مہنگا پڑ گیا۔ آغا علی نے اپنی انسٹاسٹوری میں اس کے ساتھ ہی نامناسب کیپشن بھی تحریر کیا۔۔

جس کا سکرین شارٹ جیسے ہی مختلف سوشل میڈیا پیجز پر وائرل ہوا تو صارفین نے آغا علی کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ یہ توجہ حاصل کرنے کی سستی کوشش ہے ۔ ایک صارف کے مطابق آپ اپنی اداکاری پر توجہ دیں، وہ آپ کا کمنٹ پڑھے گی بھی نہیں، وہ جانتی بھی نہیں ہوگی کہ آغا علی کون ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...